Search Result
اِلَّا الَّذِيْنَ عٰهَدْتُّمْ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ ثُمَّ لَمْ يَنْقُصُوْكُمْ شَيْــــًٔـا وَّلَمْ يُظَاهِرُوْا عَلَيْكُمْ اَحَدًا فَاَتِمُّــوْٓا اِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ اِلٰى مُدَّتِهِمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِيْنَ
And what (plea) have they that Allah should not punish them while they are barring from the Holy Mosque and they are not its guardian and its guardians can be those who are righteous But most of the people do not know.
مگر وہ مشرک جن سے تمہارا معاہدہ تھا پھر انہوں نے تمہارے عہد ميں کچھ کمي نہ کي اور تمہارے مقابل کسي کو مدد نہ دي تو ان کا عہد ٹھہري ہوئي مدت تک پورا کرو بيشک اللہ پرہيزگاروں کو دوست رکھتا ہے