Search Result
اِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيْعًا ۭوَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا ۭ اِنَّهٗ يَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيْدُهٗ لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ ۭ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَھُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِيْمٍ وَّعَذَابٌ اَلِيْمٌۢ بِمَا كَانُوْا يَكْفُرُوْنَ
But the Messenger and those who believed with him perform ‘Jehad’ with their, wealth and lives for them await good things and they are who are the successful.
اسي کي طرف تم سب کو پھرنا ہے اللہ کا سچا وعدہ بيشک وہ پہلي بار بناتا ہے پھر فنا کے بعد دوبارہ بنائے گا کہ ان کو جو ايمان لائے اور اچھے کام کئے انصاف کا صلہ دے اور کافروں کے لئے پينے کو کھولتا پاني اور دردناک عذاب بدلہ ان کے کفر کا