Search Result

اِنَّ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا وَاسْتَكْبَرُوْا عَنْهَا لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ اَبْوَابُ السَّمَاۗءِ وَلَا يَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ حَتّٰي يَلِجَ الْجَمَلُ فِيْ سَمِّ الْخِيَاطِ ۭوَكَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُجْرِمِيْنَ Who brings one good deed he will have ten like that, and who brings one evil deed shall not be rewarded but only equal to it, they shall not be wronged. وہ جنہوں نے ہماري آيتيں جھٹلائيں اور ان کے مقابل تکبر کيا ان کے لئے آسمان کے دروازے نہ کھولے جائيں گے اور نہ وہ جنّت ميں داخل ہوں جب تک سوئي کے ناکے اونٹ نہ داخل ہو اور مجرموں کو ہم ايسا ہي بدلہ ديتے ہيں