Search Result
اِذْ يُرِيْكَهُمُ اللّٰهُ فِيْ مَنَامِكَ قَلِيْلًا ۭوَلَوْ اَرٰىكَهُمْ كَثِيْرًا لَّفَشِلْتُمْ وَلَتَنَازَعْتُمْ فِي الْاَمْرِ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ سَلَّمَ ۭ اِنَّهٗ عَلِيْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
And when the Quran is recited give ear to it and be silent so that you have mercy.
جب کہ اے محبوب اللہ تمہيں کافروں کو تمہاري خواب ميں تھوڑا دکھاتا تھا اور اے مسلمانو اگر وہ تمہيں بہت کر کے دکھاتا تو ضرور تم بزدلي کرتے اور معاملہ ميں جھگڑا ڈالتے مگر اللہ نے بچا ليا بيشک وہ دلوں کي بات جانتا ہے