Search Result

فَكَاَيِّنْ مِّنْ قَرْيَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَهِىَ ظَالِمَةٌ فَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلٰي عُرُوْشِهَا وَبِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّقَصْرٍ مَّشِيْدٍ He said, “My Lord judge with truth. And the help of Our Lord the Beneficient is required against that which you ascribe (to Him). اور کتنی ہی بستیاں ہم نے کھپادیں(ہلاک کردیں)کہ وہ ستمگار تھیں تو اب وہ اپنی چھتوں پر ڈہی(گری)پڑی ہیں اور کتنے کنویں بیکار پڑے اور کتنے محل گچ کیے ہوئے