Search Result

وَاِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِيْ نَعِدُھُمْ اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيْنَا مَرْجِعُھُمْ ثُمَّ اللّٰهُ شَهِيْدٌ عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَ A.L.R. (Alif, Lam, Ra), These are the verses of the Book of wisdom. اور اگر ہم تمہيں دکھا ديں کچھ اس ميں سے جو انہيں وعدہ دے رہے ہيں يا تمہيں پہلے ہي اپنے پاس بلا ليں بہرحال انہيں ہماري طرف پلٹ کر آنا ہے پھر اللہ گواہ ہے ان کے کاموں پر