Search Result
وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ ۚ وَعَلَي الْاَعْرَافِ رِجَالٌ يَّعْرِفُوْنَ كُلًّاۢ بِسِيْمٰىهُمْ ۚ وَنَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ ۣ لَمْ يَدْخُلُوْهَا وَهُمْ يَطْمَعُوْنَ
Alif, Lam, Mim, Sad
اور جنّت و دوزخ کے بيچ ميں ايک پردہ ہے اور اعراف پر کچھ مرد ہوں گے کہ دونوں فريق کو ان کي پيشانيوں سے پہچانيں گے اور وہ جنّتيوں کو پکاريں گے کہ سلام تم پر يہ جنّت ميں نہ گئے اور اور اس کي طمع رکھتے ہيں