Search Result
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ يُزَكُّوْنَ اَنْفُسَھُمْ ۭ بَلِ اللّٰهُ يُزَكِّيْ مَنْ يَّشَاۗءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ فَتِيْلًا
Have you not seen those who praise themselves of purity. On the other hand Allah purifies whom He wills and they will not be wronged ever to the extent of a hair upon the datestone.
کيا تم نے انہيں نہ ديکھا جو خود اپني ستھرائي بيان کرتے ہيں بلکہ اللہ جسے چاہے ستھرا کرے اور ان پر ظلم نہ ہو گا دانہ خرما کے دوڑے برابر