Search Result

فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِيْنَ حَيْثُ وَجَدْتُّمُــوْهُمْ وَخُذُوْهُمْ وَاحْصُرُوْهُمْ وَاقْعُدُوْا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ ۚ فَاِنْ تَابُوْا وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ فَخَــلُّوْا سَـبِيْلَهُمْ ۭاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ And their worship near the House is nothing but whistling and clapping with hands. So taste the punishment for the disbelieving. پھر جب حرمت والے مہينے نکل جائيں تو مشرکوں کو مارو جہاں پاؤ اور انہيں پکڑو اور قيد کرو اور ہر جگہ ان کي تاک ميں بيٹھو پھر اگر وہ توبہ کريں اور نماز قائم رکھيں اور زک?و? ديں تو ان کي راہ چھوڑ دو بيشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے