Search Result
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ اُوْتُوْا نَصِيْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ يُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوْتِ وَيَقُوْلُوْنَ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا هٰٓؤُلَاۗءِ اَهْدٰى مِنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا سَبِيْلًا
Have you not seen those who got a portion of Scripture believe in idols and Satan and say that the disbelievers are on better path than the true believers (Muslims).
کيا تم نے وہ نہ ديکھے جنہيں کتاب کا ايک حصہ ملا ايمان لاتے ہيں بت اور شيطان پر اور کافروں کو کہتے ہيں کہ يہ مسلمانوں سے زيادہ راہ پر ہيں