Search Result

الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا دِيْنَهُمْ لَهْوًا وَّلَعِبًا وَّغَرَّتْهُمُ الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ نَنْسٰىهُمْ كَمَا نَسُوْا لِقَاۗءَ يَوْمِهِمْ ھٰذَا ۙ وَمَا كَانُوْا بِاٰيٰتِنَا يَجْحَدُوْنَ Then surely We have to ask those on whom messengers were sent and We shall question the Messengers. جنہوں نے اپنے دين کو کھيل تماشا بنا ليا اور دنيا کي زيست نے انہيں فريب ديا تو آج ہم انہيں چھوڑ ديں گے جيسا انہوں نے اِس دن کے ملنے کا خيال چھوڑا تھا اور جيسا ہماري آيتوں سے انکار کرتے تھے