Search Result
وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْـتَـطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمْ وَاٰخَرِيْنَ مِنْ دُوْنِهِمْ ۚ لَا تَعْلَمُوْنَهُمْ ۚ اَللّٰهُ يَعْلَمُهُمْ ۭوَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ يُوَفَّ اِلَيْكُمْ وَاَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ
O believers when you encounter the kafirs in battle donot turn your backs on them.
اور ان کے لئے تيار رکھو جو قوّت تمہيں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے کہ ان کے دلوں ميں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن اور تمھارے دشمن ہيں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں ميں جنہيں تم نہيں جانتے اللہ انہيں جانتا ہے اور اللہ کي را