Search Result
وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ لِيُقْضٰٓى اَجَلٌ مُّسَمًّى ۚ ثُمَّ اِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ۧ
And Allah has promised you abundant booty that you will capture and has bestowed it to you earlier, and has restrained the hands of men from you that it may be a sign for the believers, and that He may guide you on the straight path.
اور وہي ہے جو رات کو تمہاري روحيں قبض کرتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ دن ميں کماؤ پھر تمہيں دن ميں اٹھاتا ہے کہ ٹھہرائي ہوئي ميعاد پوري ہو پھر اسي کي طرف تمہيں پھرنا ہے پھر وہ بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے