Search Result

وَمِنْهُمُ الَّذِيْنَ يُؤْذُوْنَ النَّبِيَّ وَيَقُوْلُوْنَ هُوَ اُذُنٌ ۭقُلْ اُذُنُ خَيْرٍ لَّكُمْ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَيُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَرَحْمَةٌ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ ۭوَالَّذِيْنَ يُؤْذُوْنَ رَسُوْلَ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ Do you think that you will be abandoned and Allah has not made known those who will be on Jehad amongst you and will not take anyone in confidence except Allah and His Messenger and the believers. And Allah is fully Aware of what you do. اور ان ميں کوئي وہ ہيں کہ ان غيب کي خبريں دينے والے کو ستاتے ہيں اور کہتے ہيں وہ تو کان ہيں تم فرماؤ تمہارے بھلے کے لئے کان ہيں اللہ پر ايمان لاتے ہيں اور مسلمانوں کي بات پر يقين کرتے ہيں اور جو تم ميں مسلمان ہيں ان کے واسطے رحمت ہيں اور وہ