Search Result

يٰٓاَيُّھَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلَي الْقِتَالِ ۭاِنْ يَّكُنْ مِّنْكُمْ عِشْرُوْنَ صٰبِرُوْنَ يَغْلِبُوْا مِائَـتَيْنِ ۚ وَاِنْ يَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ يَّغْلِبُوْٓا اَلْفًا مِّنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُوْنَ O believers obey Allah and His Messenger and do not turn away when you hear (him speak). اے غيب کي خبريں بتانے والے مسلمانوں کو جہاد کي ترغيب دو اگر تم ميں کے بيس صبر والے ہوں گے دو سو پر غالب ہوں گے اور اگر تم ميں کے سو ہوں تو کافروں کے ہزار پر غالب آئيں گے اس لئے کہ وہ سمجھ نہيں رکھتے