Search Result

قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰٓي اَنْ يَّبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَّيُذِيْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ ۭ اُنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُوْنَ Nor they are allowed to put forth excuses. تم فرماؤ وہ قادر ہے کہ تم پر عذاب بھيجے تمہارے اوپر سے يا تمہارے پاؤں کے تلے سے يا تمہيں بھڑا دے مختلف گروہ کر کے اور ايک کو دوسرے کي سختي چکھائے ديکھو ہم کيونکر طرح طرح سے آيتيں بيان کرتے ہيں کہ کہيں ان کو سمجھ ہو