Search Result
وَعَدَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْمُنٰفِقٰتِ وَالْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭھِىَ حَسْبُهُمْ ۚ وَلَعَنَهُمُ اللّٰهُ ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّقِيْمٌ
O you who believe, do not take your fathers or brothers as your friend, if they prefer disbelief over faith and who takes them as friends then they are unjust.
اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں کو جہنّم کي آگ کا وعدہ ديا ہے جس ميں ہميشہ رہيں گے وہ انہيں بس ہے اور اللہ کي ان پر لعنت ہے اور ان کے لئے قائم رہنے والا عذاب ہے