Search Result

اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَالَّذِيْنَ هَادُوْا وَالصّٰبِـُٔــوْنَ وَالنَّصٰرٰى مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ And those who believe in the revelations of their Lord. بے شک وہ جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہيں اور اسي طرح يہودي اور ستارہ پرست اور نصراني ان ميں جو کوئي سچے دل سے اللہ و قيامت پر ايمان لائے اور اچھا کام کرے تو ان پر نہ کچھ انديشہ ہے اور نہ کچھ غم