Search Result
يٰٓاَيُّھَا النَّبِيُّ قُلْ لِّمَنْ فِيْٓ اَيْدِيْكُمْ مِّنَ الْاَسْرٰٓي ۙ اِنْ يَّعْلَمِ اللّٰهُ فِيْ قُلُوْبِكُمْ خَيْرًا يُّؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّآ اُخِذَ مِنْكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۭ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
And fear the trial which surely will not fall particularly on the evildoers and know that Allah is severe in punishment.
اے غيب کي خبريں بتانے والے جو قيدي تمہارے ہاتھ ميں ہيں ان سے فرماؤ اگر اللہ نے تمہارے دلوں ميں بھلائي جاني تو جو تم سے ليا گيا اس سے بہتر تمہيں عطا فرمائے گا اور تمہيں بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے