Search Result
فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّيْنٰهُ وَمَنْ مَّعَهٗ فِي الْفُلْكِ وَجَعَلْنٰھُمْ خَلٰۗىِٕفَ وَاَغْرَقْنَا الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا ۚ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِيْنَ
And the day We shall raise them all and say to the idolators, “You and your partners to (Allah) stand back and We will separate them and their “partners” will say, “When did you worship us”.
تو انہوں نے اسے جھٹلايا تو ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھ کشتي ميں تھے ان کو نجات دي اور انہيں ہم نے نائب کيا اور جنہوں نے ہماري آيتيں جھٹلائيں ان کو ہم نے ڈبو ديا تو ديکھو ڈرائے ہوؤں کا انجام کيسا ہوا