Search Result
وَهُوَ الَّذِيْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ ۭ وَيَوْمَ يَقُوْلُ كُنْ فَيَكُوْنُ ڛ قَوْلُهُ الْحَقُّ ۭوَلَهُ الْمُلْكُ يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّوْرِ ۭ عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۭوَهُوَ الْحَكِيْمُ الْخَبِيْرُ
Thus do We reward the good.
اور وہي ہے جس نے آسمان و زمين ٹھيک بنائے اور جس دن فنا ہوئي ہر چيز کو کہے گا ہو جا وہ فوراً ہو جائے گي اس کي بات سچ ہي ہے اور اسي کي سلطنت ہے جس دن صور پھونکا جائے گا ہر چُھپے اور ظاہر کا جاننے والا اور وہي ہے حکمت والا خبردار