Search Result
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ فَجَاۗءُوْھُمْ بِالْبَيِّنٰتِ فَمَا كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ ۭ كَذٰلِكَ نَطْبَعُ عَلٰي قُلُوْبِ الْمُعْتَدِيْنَ
And Allah suffices a witness between you and us that we were unaware of your worship”.
پھر اس کے بعد اور رسول ہم نے ان کي قوموں کي طرف بھيجے تو وہ ان کے پاس روشن دليليں لائے تو وہ ايسے نہ تھے کہ ايمان لاتے اس پر جسے پہلے جھٹلا چکے تھے ہم يوں ہي مُہر لگا ديتے ہيں سرکشوں کے دل پر