Search Result
وَاِذْ قَالَ اِبْرٰهِيْمُ لِاَبِيْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً ۚ اِنِّىْٓ اَرٰىكَ وَقَوْمَكَ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
Woe to the beliers on that day.
اور ياد کرو جب ابراہيم نے اپنے باپ آزر سے کہا کيا تم بتوں کو خدا بناتے ہو بے شک ميں تمہيں اور تمہاري قوم کو کھلي گمراہي ميں پاتا ہوں