Search Result
اَلَّذِيْنَ يَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِيْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ فِي الصَّدَقٰتِ وَالَّذِيْنَ لَا يَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُوْنَ مِنْهُمْ ۭ سَخِرَ اللّٰهُ مِنْهُمْ ۡ وَلَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ
O you believers, many of the ( Jewish ) rabbis and monks devour the wealth of people without justification and hinder from the path of Allah, and those who hoard the gold and silver and do not spend in the way of Allah, give them the tidings of a painful
وہ جو عيب لگاتے ہيں ان مسلمانوں کو کہ دل سے خيرات کرتے ہيں اور ان کو جو نہيں پاتے مگر اپني محنت سے تو ان سے ہنستے ہيں اللہ ان کي ہنسي کي سزا دے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے