Search Result

تَرٰى كَثِيْرًا مِّنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۭلَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ اَنْ سَخِـــطَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ Or they have not recognised their messenger so they are rejecting him (as stranger). ان ميں تم بہت کو ديکھو گے کہ کافروں سے دوستي کرتے ہيں کيا ہي بري چيز اپنے لئے خود آگے بھيجي يہ کہ اللہ کا ان پر غضب ہوا اور وہ عذاب ميں ہميشہ رہيں گے