Search Result

وَكَيْفَ اَخَافُ مَآ اَشْرَكْتُمْ وَلَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْتُمْ بِاللّٰهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهٖ عَلَيْكُمْ سُلْطٰنًا ۭ فَاَيُّ الْفَرِيْقَيْنِ اَحَقُّ بِالْاَمْنِ ۚ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ Of the Great News. اور ميں تمہارے شريکوں سے کيونکر ڈروں اور تم نہيں ڈرتے کہ تم نے اللہ کا شريک اس کو ٹھہرايا جس کي تم پر اس نے کوئي سند نہ اتاري تو دونوں گروہوں ميں امان کا زيادہ سزاوار کون ہے اگر تم جانتے ہو