Search Result

لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا الْيَھُوْدَ وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا ۚ وَلَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا الَّذِيْنَ قَالُوْٓا اِنَّا نَصٰرٰى ۭذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيْسِيْنَ وَرُهْبَانًا وَّاَنَّهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ And if the Truth had followed their desires then surely the heavens and earth and what is therein would have been disrupted. While We brought to them the thing in which there was honour for them but they now turn away from this honour. ضرور تم مسلمانوں کا سب سے بڑھ کر دشمن يہوديوں اور مشرکوں کو پاؤ گے اور ضرور تم مسلمانوں کي دوستي ميں سب سے زيادہ قريب ان کو پاؤ گے جو کہتے تھے ہم نصار?ي ہيں يہ اس لئے کہ ان ميں عالم اور درويش ہيں اور يہ غرور نہيں کرتے