Search Result
وَاِنْ كَانَ طَاۗىِٕفَةٌ مِّنْكُمْ اٰمَنُوْا بِالَّذِيْٓ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَطَاۗىِٕفَةٌ لَّمْ يُؤْمِنُوْا فَاصْبِرُوْا حَتّٰي يَحْكُمَ اللّٰهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحٰكِمِيْنَ
And those who believe and do deeds of righteousness, We do not burden any body beyond his capacity, they are owners of Garden wherein they dwell forever.
اور اگر تم ميں ايک گروہ اس پر ايمان لايا جو ميں لے کر بھيجا گيا اور ايک گروہ نے نہ مانا تو ٹھہرے رہو يہاں تک کہ اللہ ہم ميں فيصلہ کرے اور اللہ کا فيصلہ سب سے بہتر