Search Result
لٰكِنِ الرَّسُوْلُ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَاَنْفُسِهِمْ ۭ وَاُولٰۗىِٕكَ لَهُمُ الْخَيْرٰتُ ۡ وَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
Allah forgive you! why did you allow them till the true ones were clear to you and the liars were known to you.
ليکن رسول اور جو ان کے ساتھ ايمان لائے انہوں نے اپنے مالوں جانوں سے جہاد کيا اور انہيں کے لئے بھلائياں ہيں اور يہي مراد کو پہونچے