Search Result

وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاۗؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِيْھَا وَغَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهٗ وَاَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِيْمًا And who kills a believer intentionally his reward is Hell to live in it for ever and Allah’s wrath is for him and His curse and prepared for him a dreadful punishment . اور جو کوئي مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کا بدلہ جہنّم ہے کہ مدتوں اس ميں رہے اور اللہ نے اس پر غضب کيا اور اس پر لعنت کي اور اس کے لئے تيار رکھا بڑا عذاب