Search Result
لَيْسَ عَلَي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ فِيْمَا طَعِمُوْٓا اِذَا مَا اتَّقَوْا وَّاٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَّاٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّاَحْسَنُوْا ۭ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ ۧ
Do they not meditate on Quran or their hearts are locked.
جو ايمان لائے اور نيک کام کئے ان پر کچھ گناہ نہيں ہے جو کچھ انہوں نے چکھا جب کہ ڈريں اور ايمان رکھيں اور نيکياں کريں پھر ڈريں اور ايمان رکھيں پھر ڈريں اور نيک رہيں اور اللہ نيکوں کو دوست رکھتا ہے