Search Result
يَعْتَذِرُوْنَ اِلَيْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَيْهِمْ ۭ قُلْ لَّا تَعْتَذِرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكُمْ قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ ۭ وَسَيَرَى اللّٰهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُوْلُهٗ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
And some one of them says, “Leave me and do not put me to trial”, listen! They are already on trial; and surely Hell is surrounding the kafirs.
تم سے بہانے بنائيں گے جب تم ان کي طرف لوٹ کر جاؤ گے تم فرمانا بہانے نہ بناؤ ہم ہرگز تمہارا يقين نہ کريں گے اللہ نے ہميں تمہاري خبريں دے دي ہيں اور اب اللہ و رسول تمہارے کام ديکھيں گے پھر اس کي طرف پلٹ کر جاؤ گے جو چُھپے اور ظاہر سب کو جانتا