Search Result
سَيَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ اِذَا انْقَلَبْتُمْ اِلَيْهِمْ لِتُعْرِضُوْا عَنْھُمْ ۭفَاَعْرِضُوْا عَنْھُمْ ۭاِنَّھُمْ رِجْسٌ ۡ وَّمَاْوٰىھُمْ جَهَنَّمُ ۚجَزَاۗءًۢ بِمَا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
If you have good fortune it vexes them but if any hardship comes on you they say, “We had taken our precautions before” and turn away rejoicing.
اب تمہارے آگے اللہ کي قسم کھائيں گے جب تم ان کي طرف پلٹ کر جاؤ گے اس لئے کہ تم ان کے خيال ميں نہ پڑو تو ہاں تم ان کا خيال چھوڑو وہ تو نِرے پليد ہيں اور ان کا ٹھکانا جہنّم ہے بدلہ اس کا جو کماتے تھے