Search Result
اُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهٗ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ۚ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا ۭ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِيْٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ
Then how will it be with them when the angels take their souls at death beating their faces and their backs.
حلال ہے تمہارے لئے دريا کا شکار اور اس کا کھانا تمہارے اور مسافروں کے فائدے کو اور تم پر حرام ہے خشکي کا شکار جب تک تم احرام ميں ہو اور اللہ سے ڈرو جس کي طرف تمہيں اٹھنا ہے